( )حافظ محمد یوسف حلیمی انور نائب صدر جمعیۃ علماء حافظ محمد عبدالواجدحلیمی نائب قاضی کاماریڈی کی اطلاع کے مطابق جمعیۃ علماء ہند ضلع کاماریڈی کے زیراہتمام کل جماعتی اہم مشاورتی اجلاس CAA. NRC NPR حقائق خطرات اور ہماری ذمہ داری
19 فروری 2020ء بروز چہارشنبہ بعدنماز مغرب دفتر جمعیۃ علماء ہند ضلع کاماریڈی مسجد نوراندرا نگر کالونی کاماریڈی منعقد ھوگا
اس حساس مسئلہ میں مکمل ذمہ داری کے ساتھ اپنے قیمتی مشوروں اور مشترکہ جدوجہد میں بلالحاظ جماعتی و سیاسی وابستگی شرکت کی گذارش
الحاج سید عظمت على
جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء ہند ضلع کاماریڈی نے کی ہے
تفصیلات و رابطہ کیے لیئے
* محمد امجد (کنوینر *اجلاس) * 9666627797*
محمد سلیم الدین (سکریٹری جمعیۃ) 9000786993 محمد فیروز الدین ( پریس سکریٹری جمعیۃ ) *9848787553