مارشلوں کی یونیفارم تبدیلی پر راجیہ سبھا میں اٹھے سوال


ہماری دنیا بیورو


بھوپال، 19 نومبر۔  راجیہ سبھا میں سیکورٹی اوربندوبست کو برقرار رکھنے کے لئے تعینات کئے جانے والے مارشل کی یونیفارم میں اس اجلاس سے تبدیلی کی گئی ہے۔ ان کی نئی یونیفارم ملٹری کی یونیفارم سے ملتی جلتی ہے۔ اسے لے کر سابق وزیر اعلیٰ دگوجے سنگھ نے سوال اٹھائے ہیں اور راجیہ سبھا کے چیئرمین سے اس پر توجہ دینے کو کہا ہے۔ 


پارلیمنٹ سرمائی اجلاس: 27 بلوں پر ہوگی بحث


شرد پوار کی سونیا گاندھی سے ملاقات، مہاراشٹر پر نہیں نکل سکا کوئی حل


المناک حادثہ، 14 افراد کی موت چاروں طرف چیخ وپکار



راجیہ سبھا کے مارشل کی یونیفارم کو لے کر سابق بری فوج کے سربراہ جنرل وی پی ملک نے ٹویٹ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ سویلین ملازمین کے ذریعہ فوج سے ملتی جلتی یونیفارم پہننا غیر قانونی تو ہے ہی، سیکورٹی کے نقطہ نظر سے بھی خطرہ ہے۔ جنرل ملک کے اس ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ دگوجے سنگھ نے منگل کو ٹویٹ کیا ہے۔ انگریزی میں کئے گئے اپنے ٹویٹ میں انہوں نے لکھا ہے کہ سیکورٹی خدمات کے اس جائز اعتراض پر معزز چیئرمین توجہ دیں۔ انہوں نے لکھا ہے کہ مجھے تو وردی میں کی گئی اس تبدیلی کی وجہ ہی سمجھ نہیں آتی۔ راجیہ سبھا کے مارشل کی پرانی یونیفارم میں کیا خرابی تھی؟۔ 


Popular posts
 جشن تکمیل حفظ قرآن:یہ بچے بنے حافظ قرآن، جان کر آپ کو بھی ہوگا فخر،والدین کو لوگ پیش کررہے مبارکباد
Image
अमेरिकी दूतावास के प्रवक्ता ने इंडिया टुडे को बताया कि वो भारतीय स्वास्थ्य अधिकारियों के संपर्क में हैं. नई दिल्ली दूतावास के एक कर्मचारी के कोरोना वायरस की चपेट में आने की जानकारी है. हम भारतीय स्वास्थ्य अधिकारियों के साथ मिलकर इस कर्मचारी को उचित उपचार उपलब्ध कराने की कोशिश कर रहे हैं.
Image
जनता जनार्दन, ईश्वर का ही रूप होती है प्रधानमंत्री ने कहा कि लॉकडाउन के दौरान आप सभी ने जिस प्रकार अनुशासन और सेवा भाव दोनों का परिचय दिया है वो अभूतपूर्व है। शासन प्रशासन और जनता ने इस स्थिति को अच्छे ढंग से संभालने का पूरा प्रयास किया है।
भारत में कोरोना वायरस से संक्रमित लोगों की संख्या 107 हो गई है। भारत सरकार की तरफ से जारी आंकड़ों के मुताबिक सबसे ज्यादा मामले केरल से सामने आए हैं। वहां 22 लोग कोविड19 पॉजिटिव पाए गए हैं। वहीं देश में दो और पूरी दुनिया में 6 हजार से अधिक लोगों की मौत इस बीमारी के संक्रमण से हो चुकी है।
تازہ ترین: جے این یو طلبائ کے احتجاج کے سامنے جھک گئی حکومت، فرمان واپس
Image