دہلی میں کم نہیں ہورہی ہے آلودگی، سپریم کورٹ نے چیف سیکریٹریزکو پھر طلب کیا


ہماری دنیا بیورو


نئی دہلی، 15 نومبر۔ سپریم کورٹ نے دہلی این سی آر میں آلودگی روکنے میں ناکام رہنے پر پنجاب، ہریانہ، اتر پردیش اور دہلی کے چیف سیکرٹریز کو ایک بار پھر طلب کیا ہے۔ جسٹس ارون مشرا کی صدارت والی بنچ نے چیف سیکرٹریز کو 29 نومبر کو پیش ہونے کا حکم دیا۔سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے دہلی حکومت کو پھٹکار لگاتے ہوئے کہا کہ آڈ ایون سے صرف متوسط طبقہ کے لوگ متاثر ہو رہے ہیں۔ بڑے لوگوں پر اس کا کوئی اثر نہیں ہے کیونکہ ان کے پاس ایک سے زیادہ گاڑیاںہیں۔ سماعت کے دوران دہلی حکومت نے کہا کہ آڈ ایون سے آلودگی پر 5 سے 15 فیصد تک اثر پڑا ہے۔ جبکہ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ نے کہا ک آ ڈ-ایون پر گزشتہ سال بھی مطالعہ کیا گیا، اس کا زیادہ اثر نہیں ہوا۔


جامعہ کی پروفیسر2020 ڈی یو او انڈیا پروفیسر فیلوشپ ایوارڈ سے سرفراز


فلسطین پراسرائیل کا دہشت گردانہ حملہ جاری ،شہداءکی تعداد میں اضافہ، حماس کے جوابی راکٹ حملے میں درجنوں یہودی زخمی


تازہ ترین: جے این یو طلبائ کے احتجاج کے سامنے جھک گئی حکومت، فرمان واپس



سپریم کورٹ نے کہا کہ گزشتہ سال اکتوبر میں اے کیو آئی ٹھیک تھا، جبکہ آڈ ایون نہیں تھا۔ اس پر دہلی حکومت نے آڈ ایون کے حق میں دلیل دیتے ہوئے کہا کہ اس سال آڈ ایون کی وجہ سے اے کیو آئی بھی بہتر ہے۔کورٹ نے کہا کہ آ ڈ-ایون آلودگی سے نمٹنے کا کوئی مستقل حل نہیں ہے۔پبلک ٹرانسپورٹ کو بہتر کرکے اس مسئلے سے نمٹا جا سکتا ہے پر اسے لے کر کچھ کام نہیں ہوا ہے۔گزشتہ چھ نومبر کو عدالت نے مرکزی حکومت، پنجاب، ہریانہ، اتر پردیش اور دہلی حکومت کو پھٹکار لگائی تھی۔ کورٹ نے تینوں ریاستوں سے کہا تھا کہ کسانوں کو فی کوئنٹل پرالی پر 100 روپے دیجئے تاکہ وہ پرالی نہ جلائیں۔


Popular posts
 جشن تکمیل حفظ قرآن:یہ بچے بنے حافظ قرآن، جان کر آپ کو بھی ہوگا فخر،والدین کو لوگ پیش کررہے مبارکباد
Image
अमेरिकी दूतावास के प्रवक्ता ने इंडिया टुडे को बताया कि वो भारतीय स्वास्थ्य अधिकारियों के संपर्क में हैं. नई दिल्ली दूतावास के एक कर्मचारी के कोरोना वायरस की चपेट में आने की जानकारी है. हम भारतीय स्वास्थ्य अधिकारियों के साथ मिलकर इस कर्मचारी को उचित उपचार उपलब्ध कराने की कोशिश कर रहे हैं.
Image
जनता जनार्दन, ईश्वर का ही रूप होती है प्रधानमंत्री ने कहा कि लॉकडाउन के दौरान आप सभी ने जिस प्रकार अनुशासन और सेवा भाव दोनों का परिचय दिया है वो अभूतपूर्व है। शासन प्रशासन और जनता ने इस स्थिति को अच्छे ढंग से संभालने का पूरा प्रयास किया है।
भारत में कोरोना वायरस से संक्रमित लोगों की संख्या 107 हो गई है। भारत सरकार की तरफ से जारी आंकड़ों के मुताबिक सबसे ज्यादा मामले केरल से सामने आए हैं। वहां 22 लोग कोविड19 पॉजिटिव पाए गए हैं। वहीं देश में दो और पूरी दुनिया में 6 हजार से अधिक लोगों की मौत इस बीमारी के संक्रमण से हो चुकी है।
تازہ ترین: جے این یو طلبائ کے احتجاج کے سامنے جھک گئی حکومت، فرمان واپس
Image