اس مسلم ملک کے وزیراعظم کو ملے گا اس سال کابا وقارامن کا نوبل انعام


ایتھوپیا کے وزیر اعظمابی احمد علی(فائل فوٹو)۔


ہماری دنیا ڈیسک
اوسلو: دنیا کا سب سے زیادہ باوقار ایوارڈ نوبل امن انعام کا حق دار اس بار ایک مسلمان کے نام ہوگا۔ذرائع کے مطابق نوبل پرائز کمیٹی اس سال ایتھوپیا کے وزیر اعظم کو امن کا نوبل انعام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایتھوپیا کے وزیر اعظم ابی احمد علی کو پڑوسی ملک ایرٹریا کے ساتھ سرحدی تنازعے کو حل کرنے، امن کوششوں اور بین الاقوامی تعاون کے لئے اس ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ نوبل پرائز کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ابی احمد علی نے اےرٹریا سے تنازعہ حل کرنے کے لئے متعدد اقدامات کئے اور امن بحال کی۔ واضح رہے کہ نوبل امن انعام کا اعلان ناروے کی پارلیمنٹ کی جانب سے منتخب کردہ پانچ رکنی کمیٹی کرتی ہے۔
واضح رہے کہ ایتھوپیا بر اعظم افریقہ کا ملک ہے۔جہاں اکثریت مسلمانوںکی آبادی ہے۔ایتھوپیا کے وزیر اعظم احمد علی سابق آرمی انٹیلی جنس افسر رہے ہیں۔ انہوںنے ملک میں اصلاحات کے لئے متعدد اقدامات کئے ہیں ۔آرمی انٹیلی جنس آفیسر رہے احمد علی نے پڑوسی ملک اےرٹریا کے ساتھ 20 برسوں سے چل رہے سرحدی تنازعے کوحل کرنے کے لئے اقدامات کئے۔ ناروے کی نوبل کمیٹی نے ان کی کوششوں کے لئے ان کونوبل انعام دیا۔ انکو ملے اس اعزاز سے ایتھوپیا اور سابق و شمال وسطی افریقی علاقے میں امن کی کوشش کر رہے تمام لوگوں کو بھی شناخت ملی ہے۔ احمد علی نے ملک میں بڑے پیمانے پر اقتصادی اور سیاسی اصلاحات کئے۔ انہوں نے 2018 میں وزیر اعظم بنتے ہی صاف کر دیا تھا کہ وہ اےرٹریا کے ساتھ امن مذاکرات دوبارہ شروع کریں گے۔ اےرٹریا کے صدر اسائی آس افویرقی کے ساتھ احمد علی نے امن معاہدے کے لئے تیزی سے کام کیا اور دونوں ممالک کے درمیان تنازعہ کو ختم ہو گیا۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے کیمیکل کے شعبے میں 2019 کے نوبل انعام امریکہ کے جان وی گڈنف، برطانیہ کے اسٹےنلی وٹنگھم اور جاپان کے اکیراوشنو کو دیا جائے گا۔ تینوں سائنسدانوں کو لیتھیم آئن بیٹری کی ترقی میں اہم کردار کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔ ان کی کوششوں سے لیتھیم آئن بیٹری کی صلاحیت دوگنی ہوئی۔
اسی طرح طبیعیات (Physics) کے علاقے میں 2019 کے لئے نوبل انعام کا بھی اعلان کر دیاگیا ہے۔ اس بار تین لوگوں کو طبیعیات میں شراکت کے لئے مشترکہ طور پر نوبل دیا گیا ہے۔اس کے علاوہ اس سال پہلی بار ادب میںنوبل کے دو ایوارڈ یافتگان کا علان کیا گیاہے ۔یہ بالترتیب 2018اور 2019 کے لئے دیاگیا ہے ۔کمیٹی کے مطابق سال 2018 کا ادب کا نوبل پولینڈ کی خاتون و ناول نگار 57 سالہ اولگا توکارزک جب کہ 2019 کا ادب کا نوبل انعام آسٹریا کے ناول نگار و مصنف 76 سالہ پیٹر ہینڈکے کو دیا جائے گا۔


Popular posts
 جشن تکمیل حفظ قرآن:یہ بچے بنے حافظ قرآن، جان کر آپ کو بھی ہوگا فخر،والدین کو لوگ پیش کررہے مبارکباد
Image
अमेरिकी दूतावास के प्रवक्ता ने इंडिया टुडे को बताया कि वो भारतीय स्वास्थ्य अधिकारियों के संपर्क में हैं. नई दिल्ली दूतावास के एक कर्मचारी के कोरोना वायरस की चपेट में आने की जानकारी है. हम भारतीय स्वास्थ्य अधिकारियों के साथ मिलकर इस कर्मचारी को उचित उपचार उपलब्ध कराने की कोशिश कर रहे हैं.
Image
जनता जनार्दन, ईश्वर का ही रूप होती है प्रधानमंत्री ने कहा कि लॉकडाउन के दौरान आप सभी ने जिस प्रकार अनुशासन और सेवा भाव दोनों का परिचय दिया है वो अभूतपूर्व है। शासन प्रशासन और जनता ने इस स्थिति को अच्छे ढंग से संभालने का पूरा प्रयास किया है।
भारत में कोरोना वायरस से संक्रमित लोगों की संख्या 107 हो गई है। भारत सरकार की तरफ से जारी आंकड़ों के मुताबिक सबसे ज्यादा मामले केरल से सामने आए हैं। वहां 22 लोग कोविड19 पॉजिटिव पाए गए हैं। वहीं देश में दो और पूरी दुनिया में 6 हजार से अधिक लोगों की मौत इस बीमारी के संक्रमण से हो चुकी है।
تازہ ترین: جے این یو طلبائ کے احتجاج کے سامنے جھک گئی حکومت، فرمان واپس
Image