مودی نے جس بینک کا خوب پیٹا تھا ڈھنڈورا، اب اس کے پاس ملازمین کو تنخواہ دینے کے بھی پیسے نہیں


ہماری دنیا بیورو


نئی دہلی۔ مودی حکومت نے گزشتہ سال ہی انڈین پوسٹ کو ری ماڈلنگ کرتے ہوئے ملک میں انڈیا پوسٹ پیمنٹس بینک (آئی پی پی بی ) شروع کیا تھا اور اس کی خوب تشہیر بھی کی گئی تھی لیکن آئی پی پی بی بری طرح فلاپ ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حالت یہ ہے کہ کاروبار میں نقصان کی وجہ سے انڈیا پوسٹ پیمنٹس بینک اپنے ملازمین کے لئے تنخواہ کی رقم بھی نہیں اکٹھاکرپا رہا ہے۔
اسی درمیان محکمہ ڈاک کو اب لگ رہا ہے کہ آئی پی پی بی کی خدمات بہت زیادہ متاثر کن نہیں ہیں اور اس لیے اس نے نئے بھرتیاں بند کر دی ہیں۔ ڈاک محکمہ ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) سے اسے چھوٹے فائنانس بینک میں تبدیل کرنے کی منظوری ملنے کا انتظار کر رہا ہے، تاکہ وہ ایک لاکھ روپے سے زیادہ کی ڈیپازٹ کو قبول کرنے کے ساتھ ہی لون بھی مہیا کرا سکے۔


اسٹڈی:نوٹ بندی کے پہلے ہی سہ ماہی میں ہی ہوگیا تھا جی ڈی پی کو اتنا نقصان،آپ سوچ بھی نہیں سکتے


وزیرخزانہ نرملا سیتارمن کے شوہر نے بی جے پی اعلیٰ قیادت کو جم کر لتاڑا،زبانیں گونگی ہوگئیں


پی ایم سی بینک گھوٹالہ کی حقیقت جان کر چونک جائیں گے آپ



ذرائع کے مطابق انڈیا پوسٹ پیمنٹس بینک کا ماڈل ہی خامیوں سے بھراہوا تھا، کیونکہ اس میں ٹیکنالوجی پر بہت ہی کم رقم خرچ کیا گیا۔ دراصل، انڈیا پوسٹ پیمنٹس بینک کی کور بینکنگ سسٹم (سی ایس بی ) اور اس سے متعلق ٹیکنالوجی پر ایک ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کا خرچ کیا گیا۔ ذرائع نے کہا کہ ہمیں شاید اس طرح کی ٹیکنالوجی کی ضرورت ہی نہیں تھی۔


Popular posts
 جشن تکمیل حفظ قرآن:یہ بچے بنے حافظ قرآن، جان کر آپ کو بھی ہوگا فخر،والدین کو لوگ پیش کررہے مبارکباد
Image
अमेरिकी दूतावास के प्रवक्ता ने इंडिया टुडे को बताया कि वो भारतीय स्वास्थ्य अधिकारियों के संपर्क में हैं. नई दिल्ली दूतावास के एक कर्मचारी के कोरोना वायरस की चपेट में आने की जानकारी है. हम भारतीय स्वास्थ्य अधिकारियों के साथ मिलकर इस कर्मचारी को उचित उपचार उपलब्ध कराने की कोशिश कर रहे हैं.
Image
जनता जनार्दन, ईश्वर का ही रूप होती है प्रधानमंत्री ने कहा कि लॉकडाउन के दौरान आप सभी ने जिस प्रकार अनुशासन और सेवा भाव दोनों का परिचय दिया है वो अभूतपूर्व है। शासन प्रशासन और जनता ने इस स्थिति को अच्छे ढंग से संभालने का पूरा प्रयास किया है।
भारत में कोरोना वायरस से संक्रमित लोगों की संख्या 107 हो गई है। भारत सरकार की तरफ से जारी आंकड़ों के मुताबिक सबसे ज्यादा मामले केरल से सामने आए हैं। वहां 22 लोग कोविड19 पॉजिटिव पाए गए हैं। वहीं देश में दो और पूरी दुनिया में 6 हजार से अधिक लोगों की मौत इस बीमारी के संक्रमण से हो चुकी है।
تازہ ترین: جے این یو طلبائ کے احتجاج کے سامنے جھک گئی حکومت، فرمان واپس
Image